قانون نامہ

( قانُون نامَہ )
{ قا + نُون + نا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قانون کی کتاب، قانون سے متعلق کتاب نیز وہ قانون جو سلطان محمود ثانی نے جاری کیا تھا۔