قانونی اصطلاح

( قانُونی اِصْطِلاح )
{ قا + نُو + نی + اِص + طِلاح }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قانون یا عدالت کی اصطلاح، وہ اصطلاح جو قانون کے علم سے متعلق ہو۔