قانونی شادی

( قانُونی شادی )
{ قا + نُو + نی + شا + دی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شادی یا نکاح جو عدالت میں ہوا ہو، کورٹ میرج۔