قبائل

( قَبائِل )
{ قَبا + اِل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک نسل کے آدمیوں کی جماعتیں، قومیں، ایک جدی لوگ، بہت سے گروہ، قبیلے۔