قبض البول

( قَبْضُ الْبول )
{ قَب + ضُل (ا غیر ملفوظ) + بول (و مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (طب) پیشاب میں رکاوٹ پڑ جانا یا پیشاب بند ہو جانا۔