قبض الوصول

( قَبْضُ الْوُصُول )
{ قَب + ضُل (ا غیر ملفوظ) + وُصُول }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ رجسٹر یا کاغذ جس پر تنخواہ کا اندراج کر کے وصول کرنے والے ملازموں کے دستخط لیے جاتے ہیں یا انگوٹھے لگوائے جاتے ہیں۔