قبضتین

( قَبْضَتَین )
{ قَب + ضَتَین (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (فقہ) روح انسانی کا دو مرتبہ قبض ہونا پہلی مرتبہ ختم زندگی پر اور دوسری مرتبہ قبر میں منکر و نکیر کے سوال و جواب کے بعد۔