قبق اندازی

( قَبَق اَنْدازی )
{ قَبَق + اَن + دا + زی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا کھیل جس میں گھوڑے پر سوار ہو کر تیر اندازی کرتے ہیں۔