قبل مسیح

( قَبْلِ مَسِیح )
{ قَب + لے + مَسِیح }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - (تاریخ) حضرت عیسٰی علیہ السلام کی ولادت سے پہلے کا زمانہ یا دور (سن عیسوی شروع ہونے سے پہلے کا زمانہ شمار کرنے کے لیے مستعمل)۔