قبلۂ دنیا دیں

( قِبْلَۂِ دُنْیا دِیں )
{ قِب + لَہ + اے + دُن + یا + دِیں }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دین کی بنیاد، وہ چیز جس کی دین کی وجہ سے بہت عزت کی جائے۔