قبلۂ کونین

( قِبْلَۂِ کَونَین )
{ قِب + لَہ + اے + کَو (و لین) + نَین (ی لین) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دونوں جہانوں کے محترم، دین و دنیا کے راہنما (بیشتر تعظیماً) باپ، چچا اور دادا اور بزرگ یا پیر کے لیے بھی مستعمل)۔