قبول جواب

( قُبُولِ جَواب )
{ قُبُو + لے + جَواب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جواب دعویٰ جس میں دعویٰ کو درست تسلیم کیا جائے۔