قبولی

( قَبُولی )
{ قَبُو + لی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کھچڑی سے مختلف چنے کی دال اور چاول کا ایک پکوان جس میں ایک حصہ چنے کی دال اور دو حصے چاول ہوتے ہیں، گھی میں بھون کر پکایا جاتا ہے۔