قبہ ازیں

( قُبَّہ اُزِیں )
{ قُب + بَہ + اُزِیں }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہیت) قبہ ازیں اصطلاح ہیت میں اس نقطے کو کہتے ہیں جو خط نصب النہار اور خط استوا کو تقاطع کرتا ہے۔