قتل بالحق

( قَتْل بِالْحَق )
{ قَتْل + بِل (ا غیر ملفوظ) + حَق }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سچائی کی خاطر قتل، حق کی خاطر قتل۔