قحط الرجال

( قَحْطُ الرِّجال )
{ قَح + طُر (ا، ل غیر ملفوظ) + رِجال }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بھلے مانسوں اور لائق لوگوں کا کم پایا جانا، آدمیوں کا کال۔