قدح بصری

( قَدَحِ بَصَری )
{ قَدَحے + بَصَری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آنکھ کا جوف یا آنکھ کا حلقہ یا پیالہ (Optic Cap)۔