فارسی زبان سے ماخوذ اسم' خرچ' کے ساتھ ہندی لفظ 'پانی' بطور تابع اسم لگانے سے مرکب 'خرچ پانی' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٠ء کو "یادوں کی برات" میں مستعمل ملتا ہے۔