طرستوج

( طَرَسْتُوج )
{ طَرَس + تُوج }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی سمندری مچھلی جس کو ہمیشہ کھانے سے رتوند آنے لگتی ہے آنکھوں میں جالا پیدا ہو جاتا ہے اگر بچھو کاٹ کھائے یا مکڑی پھل جائے تو اس کو چیر کر باندھنے سے نفع ہوتا ہے۔