طرفین تشبیہ

( طَرْفَینِ تَشْبِیہ )
{ طَر + فَے (ی لین) + نے + تَش + بِیہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مشبہ اور مشبہ بہ کو طرفین تشبیہ کہتے ہیں۔