طرم خانی

( طُرَّم خانی )
{ طُر + رَم + خا + نی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بہادری، دلیری، اپنے آپ کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کی کیفیت۔