طروب

( طُرُوب )
{ طُرُوب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - عیش و عشرت میں مشغول رہنے والا، شادمان اور مگن رہنے والا، خوش و خرم رہنے والا۔