طریخ

( طَرِیْخ )
{ طَرِیْخ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک نوع کی چھوٹی مچھلی جو ملک فارس اور بحرین کی طرف دریاؤں میں پائی جاتی ہے اس پر سفنے ہوتے ہیں اور کانٹے کم ہوتے ہیں۔