طفل افتادہ

( طِفْلِ اُفْتادَہ )
{ طِف + لے + اُف + تا + دَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بچہ جسے ماں باپ چھوڑ کر چلے جائیں۔