طفیلی جراثیم

( طُفَیلی جَراثِیم )
{ طُفَے (ی لین) + لی + جَرا + ثِیم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جراثیم جو پودوں اور حیوانوں کے سبب زندگی بسر کرتے ہیں۔