طفیلی میزبان

( طُفَیلی میزْبان )
{ طُفَے (ی لین) + لی + میز (ی مجہول) + بان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیاتیات) وہ کیڑے یا پودے جو دوسروں کی نشوونما کا باعث ہوتے ہیں۔