طفیہ

( طُفْیَہ )
{ طُفَ + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا سانپ جس کی پشت پر دو سیاہ دھاریاں ہوتی ہیں۔