طلاباف

( طِلاباف )
{ طِلا + باف }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سونے کے تاروں کا بنا ہوا۔