طلا بافی

( طِلا بافی )
{ طِلا + با + فی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - سونے کے تاروں سے کپڑا بننے کا فن۔