طلا پوش

( طِلا پوش )
{ طِلا + پوش (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سونے کے تاروں سے بنا ہوا، سونے کا ملمع کیا ہوا، سونا چڑھانا۔