طلائے دست افشار

( طِلائے دَسْت اَفْشار )
{ طِلا + اے + دَسْت + اَف + شار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - خسروپرویز کے خزنے میں سے ایک طرح کا کندن تھا بیش قیمت اور نرم موم کی طرح ہاتھ سے دب جانے والا، پرویز نے اس کا ترنج او کسری نے ساگ بنا کر دستر خوان پر رکھا تھا۔