طلا کاری

( طِلا کاری )
{ طِلا + کا + ری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - سونے کا ملمع کرنا، سونے کے تاروں کا کام، سونے کا پانی چڑھانا، ورق بنانا۔