طلا کوبی

( طِلا کوبی )
{ طِلا + کو (و مجہول) + بی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - سونے کے ورق بنانا، سونے کے ورق بنانے کا کام یا پیشہ۔