طلاع

( طَلّاع )
{ طَل + لاع }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بیچ بچاؤ کرانے والا، بیچ بچاؤ کر کے حالات پر قابو پانے والا۔