طرب آمود

( طَرَب آمُود )
{ طَرَب + آ + مُود }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خوشی سے معمور، خوشی سے بھرا ہوا۔