سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
طرب دار ستار
(
طَرَبْ دار سِتار
)
{ طَرَب + دار + سِتار }
تفصیلات
معانی
اسم آلہ
١ - (موسیقی) عام ستاروں سے زیادہ طربوں والا خوشنما بنا ہوا ستار جس میں باریک فولادی تاروں کا ایک مجموعہ باجے کے تاروں اور پردوں کے نیچے ہوتا ہے جو گمت کی آوازوں کے ساتھ گونجتے ہیں ان تاروں کی کھونھٹیاں ڈانڈکی بغل میں ہوتی ہیں، سربہار ستار۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر