طحال

( طُحال )
{ طُحال }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - تلی پر ورم آ جانے کی بیماری جس میں کمزوری کے سبب جسم پر زردی چھا جاتی ہے۔