طبیعیین

( طَبِیعِیِیّن )
{ طَبی + عیْ + یِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - طبیعی کی جمع، وہ اشخاص یا گروہ جو مادے کو قدیم مانتے ہیں اور خدا کے وجود سے منکر ہیں۔