طبیعی علوم

( طَبِیعی عُلُوم )
{ طَبی + عی + عُلُوم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ علوم جو مادہ کے حقائق سے بحث کرتے ہیں اور جن کی بنیاد مشاہدہ اور تجربہ پر ہوتی ہے ان میں کیمیا حیاتیات اور طبیعیات وغیرہ شامل ہیں۔