طبیعی کیمیا

( طَبِیعی کِیمْیا )
{ طَبی + عی + کِیم + یا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - علم کیمیا کی ایک شاخ جو طبیعی خواص، مادے کی ساخت اور کیمیا کے قوانین اور نظریات کے مطالعے سے متعلق ہے۔