طبیعت کا ہیجان

( طَبِیعَت کا ہیجان )
{ طَبی + عَت + کا + ہے + جان }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - طبیعَت میں اضطراب پیدا ہونا،کسی خاص سبب سے مزاج کی یکسوئی ختم ہونے کی کیفیت۔