فارسی اسم مؤنث 'شب' کے ساتھ فارسی صفت 'کور' سے 'کوری (کور + ی بطور لاحقۂ کیفیت) ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٦٠ء کو "اصول حفظانِ صحت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔