طبیعت کی جولانی

( طَبِیعَت کی جَولانی )
{ طَبی + عَت + کی + جَو (و لین) + لا + نی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - تیزیء طبع، طبیعت کی روانی، ذہن کی جودت۔