طبی افیم

( طِبّی اَفِیم )
{ طِب + بی + اَفِیم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - طبی طریقوں پر تیار کردہ افیم جو ٹکیوں اور سفوف ہر دو صورت میں ہوتی ہے۔