طبی تصدیق نامہ

( طِبّی تَصْدِیق نامَہ )
{ طِب + بی + تَص + دِیق + نا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - طبیب یا ڈاکٹر کا جاری کردہ تصدیق نامہ جو کسی شخص کی بیماری، شفایابی، صحت مندی یا انتقال کی تصدیق کرتا ہے۔