طبی درس گاہ

( طِبّی دَرْس گاہ )
{ طِب + بی + دَرْس + گاہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ تعلیمی ادارہ جس میں طب کی تعلیم دی جائے، میڈیکل کالج۔