طبیب الارواح

( طَبِیبُ الْاَرْواح )
{ طَبی + بُل (ا غیر ملفوظ) + اَر + واح }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - روحانی یا اخلاقی بیماریوں کا معالج۔