طبیب حاذق

( طَبِیبِ حاذِق )
{ طَبی + بے + حا + ذِق }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیص مرض اور تجویز دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو۔