گدا

( گِدّا )
{ گِد + دا }
( پنجابی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی چلتی ہوئی لَے کے گیت جن کو پورب میں نکٹا کہتے ہیں، گھریلو گیت، گرہستیوں کے گیت۔