گداز پذیر

( گُداز پَذِیر )
{ گُداز + پَذِیر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پگھلنے کے قابل، وہ جس میں پگھلنے کی صلاحیت ہو، گداخت پذیر۔